روحانی مسائل نمبر

650

عاملین چالاک ہیں یا عوام بے وقوف اس شمارے میں اپنی الجھنوں کاحل تلاش کریں۔ کیا گڑیا کے معاملے میں علماء کا فیصلہ غلط تھا ؟ کیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمانوں کو گمراہ کررہا ہے؟ کیاعید کے چاند کے بارے میں رامپور والوں نے ؟؟

Description

مصنف: مولاناحسن الہاشمی