دست غیب نمبر

800

دولت مند بننے کے روحانی فارمولے ، غنی امداد حاصل کرنے کے چار طریقے ، رزق حلال کے خزانے ، غربت وتنگ دستی سے نجات حاصل کرنے کے لیے پڑھیے۔ بزرگوں کاروحانی ترکہ ، عاملین کی ریاضتوں کانچوڑ، اکابرین کی دعائوں کامجموعہ ۔دنیا میں وہی لوگ کامیاب ہیں جو اللہ پربھروسہ کرتے ہوئے منزل پرپہنچنے کیلئے اپنے قدم اٹھاتے ہیں اور بھاگ دوڑ جاری رکھتے ہیں ہاتھ پرہاتھ رکھ کربیٹھنے والوں کو نہ دنیا ملتی ہے نہ آخرت کامیابی کے لیے ممکنہ جدوجہد ضروری ہے۔ محنت کے ساتھ ساتھ اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے بزرگان دین کے فرمودہ قرآنی وظائف اور نیک اعمال منزل کو آسان کردیتے ہیں۔ یہ کتاب اعمال دست غیب کا بے مثال ذخیرہ ہے

Description

مصنف: مولانا حسن الہاشمی