جنات( حصہ اول)
₨300
Categories: Jinnat (جنات), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Tags: Photocopy Books, Raees Amrohwi, Urdu Books
Related products
-
Jadu ka Ruhani Ilaj جادو کا روحانی علاج( نئی کتاب)
Rated 0 out of 5₨400کتاب ہذا میں جادو کی حقیقت ،جادو کی تاریخ ، فرعون کو دربار میں جادوگروں کے کرتب، شریعت میں جادو کی حقیقت ، جادو کے ا ثرات ، ہاروت وماروت کا قصہ ، جادو کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کا فتویٰ ، جن یا انسان کی بد نظر ، آسیب سے چھٹکارا ، زبان کی بندش، آسیب کو بھگانا ، تسخیر ہمزاد ،شہوت کی بندش ، قوت مردانہ کی بندش ، شریر جنات کے شر سے بچائو کا طریقہ اور دیگر جادو کی وجہ سے پہنچنے والی تکالیف کا علاج درج کیا گیا ہے۔
مرتبہ و مئولفہ : محمد الیاس عادل معاون خصوصی :ابو الکاشف کشفی قلندری
صفات : 472
-
Bayyaz-e-Taskheer wa Hazrat Noori (بیاض تسخیر و حاضرات نوری)
Rated 0 out of 5₨2,000اس کتاب میں نسل درسل اور سینہ بسینہ منتقل ہونے والے تسخیروحاضرات، جنات ،پریاں ، موکلات وارواح کے عملیات نوری ہیں جوکہ مکمل مجرب اور درست ہیں۔
مصنف:پیرسید صفدرشاہ بخاری مرتب و مجاز: فیصل حمید نقشبندی
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:3500