بیاض عملیات
₨480
مصنف: شاد گیلانی
Description
اسم اعظم شریف ، رجوع خلق، کشف، وسعت رزق، اپنی روح کو حاضر کرنا، عمل ذات اللہ، کشف قبور، دعوت اسمائے خمسہ ، سرعجیب، اخضار، جفرالجامع، درد دور ، مرض روحانی ہے یا جسمانی، اعمال حاضرات، حصار، استخارہ، عمل موکل، تھارٹ ریڈنگ ، قید سے خلاصی، لاعلاج مریض کا ایک روزہ علاج، روحانی وائرلیس، حاضرات کی سیاہی، عمل تنسیم، عمل اٹھرا، لاعلاج امراض کا یقینی علاج، منتر حب، زبان بندی دشمنی، کشف درخواب، حاضرات ارواح، دستور العمل غوثیہ، دریافت ، دفینہ، بے اولادی کے لیے، میچ جیتنے کا عمل، بیٹے کو بلانے کا مجرب عمل، چوری شدہ مال ملنے کا مجرب عمل، مردہ روحوں سے کلام، کینسر کا طبی علاج، عمل تسخیر ہمزاد، کشف قلب، امراض گلڑھ، درد تپ، نکسیر ، دندان، بواسیر، پتھری ، اسقاط حمل ودیگر امراض عمل موہنی، عمل زیارت ، خضرؑ، تسخیرجنات ، تسخیر مطلوب، یان موہنی منتر، موہنی چھو منتر، آئینہ حاضرات ، ارواح ، بلڈ پریشر ، قوت باہ تعویذ حب وغیرہ اس کتاب میں شامل ہیں اپنی مثال آپ ہے ۔