امراض جسمانی نمبر
₨750
اس شمارے کاگھر میں رہنا ضروری ہے ۔ مہلک ترین امرا ض کاروحانی علاج آیات قرآنی ، اسما حسنیٰ ، رنگ، پانی اور جواہرات کے ذریعہ جسمانی اور روحانی شکایات کو دفع کرنے کے لیے حیرت انگیز فارمولے ۔کشکول عملیات، مریض کو کیا مرض لاحق ہے، روحانی علاج کے مجرب طریقے ، وظائف آیات سورہ بقرہ علاج بالقرآن ، تمام بیماریوںکا روحانی علاج ، مجرب نقوش