Wazaif (وظائف)
-
313 Darud Sahrif ka Maqbool Wazifa (313درود شریف کا مقبول وظیفہ)
₨240مولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
صفحات: 96
بائنڈنگ: کارڈ کور
اس وظیفہ کے آسان اور مختصر کلمات درود کا پڑھنا تمام دینی ودنیاوی مصائب ومشکلات کیلئے مجرب نسخہ ہے۔ درود شریف کی برکت سے سینکڑوں لوگ ہمہ قسم کی خیروبرکات حاصل کرچکے ہیں۔ -
Wazaif Akabir ka Encyclopedia (وظائف اکابر کا انسائیکلوپیڈیا)
₨1,050زندگی کے مطائب ومشکلات میں قرآن وسنت اور اعمال اکابر سے راہنمائی
مجموعہ افادات: (حضرت شاہ ولی اللہؒ اور ان کے فرزندان ارجمند حضرت شاہ رفیع الدینؒ اور شاہ عبدالعزیزؒ) کے علاوہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ، حضرت گنج مراد آبادی،ؒحکیم الامت حضرت تھانویؒ، علامہ انور شاہ کاشمیریؒ، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنیؒ، حضرت مولانا صدیق احمد باندویؒ علامہ انظر شاہ کشمیریؒ، مولانا عبداللہ درخواستی اور دیگر متعدد اکابر واسلاف کے مجرب وآزمودہ وظائف ۔مرتب:مفتی حبیب اللہ مدظلہ
صفحات:520