Talismat (طلسمات)
-
Alvi Amaal (علوی اعمال), Amliyat (عملیات), Bandish (بندش), Dushman (دشمن), Hub (حب), Jadu (جادو), Magic (جادو), Mantar (منتر), Nazar-e-Bad (نظر بد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات), Taskheerat (تسخیرات)
Aamaal-e-Ajeeba (اعمال عجیبہ)
₨900حب کے نایاب تیر بہدف طلسمات و اعمال کا مجموعہ۔
مرتب:فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 90
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-002 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :2700روپے -
Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Faizan-ul-Haroof (فیضان الحروف)
₨350چند اہم مضامین درج ذیل ہیں:۔
حروف تہجی٭ اعداد نکالنے کا اصول٭ ابجدی قمری،ابجد شمسی ٭اسمائے جلالی٭ سعد ونحس حروف٭ کواکب کے لئے حروف عنصری تقسیم ٭عناصر کے باہمی تعلقات، حروف تہجی وعناصر ٭موکلات ہر چہار سمت٭ مطلوب کے دل میں عشق پیدا کرنا وغیرہ -
Kaleed Ruhani Fi Talismat Sulemani (کلید روحانی فی طلسمات سلیمانی)
₨2,500تالیف: پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
فوٹوکاپی (امپورٹڈ پیپر)
صفحات: 212
اجازت کے ساتھ ہدیہ: 2500 روپے
حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانہ کے قدیم طلسمات کا عظیم مجموعہ، جسے اردو زبان مین آپ پہلی مرتبہ پڑھ رہے ہیں۔ یہ عظیم خفی رازوں کی ایک عظیم ترین کتاب ہے۔ جس میں ملائکہ سمادی اور ارضی سے معاونت کے مستند ترین اعمال درج کئے گئے ہیں۔ اس کتاب میں وہ اعمال اور طلسمات درج کئے گئے ہیں جن سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام نے عجیب و غریب کام لیے۔ حضرت آصف بن برخیا سے روایت کر دہ طلسمات بھی شامل ہیں اور ایسے اسماء درج ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے مقرب فرشتوں کو سکھانے اور ایسے اسماء جن میں ساتوں آسمانوں اور سبعہ سیارگان کی روحانیات موجود ہے نیز دنوں کے مؤکلات ارضی و سماوی کی روحانیات سے امور زندگی میں کام لینے کے لیےنایاب ترین طلسماتی اعمال درج ہیں جسے ربع صدی کی تحقیق کے بعد پیش کیا گیا ہے:۔
-
Amliyat (عملیات), Arwah (ارواح), Duaein ( دعائیں), Kalam (کلام), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Kaleed-e-Ramooz-e-Makhfi (کلیدِ رموزِ مخفی)
₨500مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 432
بائنڈنگ : مجلد
زمانہ قدیم کی عبرانی، سریانی اورعربی نایاب دعوات مثلاً دعوت بربتیہ، دعوت جلجلوتیہ، دعوت خلخلۃ الھوا، دعوت قسم ناصور، دعائے قرشیہ، دعائے بشخ، دعائے عجیب الاثر، حاضری مطلوب اور تسخیر مطلوب کے اعمال، اسمائے شمخبیثہ اور دعوت صمدیہ کی تشریح شرح وضاحت اور ان کے نایاب ترین اعمال۔ ارسال ہاتف اور تسخیر ارواح کے صدر اعمال اور طلسمات، ابن عربی و ابن سینا، پر مبنی ایک ایسی تحقیق جسے آنے والی کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ رُوحانی علوم و فنون کے وہ مخفی خزینے جن کی مشتاقانں رُوحانیت کو برسوں سے تلاش تھی۔