Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش)
-
Amliyat (عملیات), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taweezat (تعویذات)
Aks-e-Loh-e-Mahfooz ( عکس لوح محفوظ )
₨300مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 529
بائنڈنگ : مجلد
حروفِ مقطعاتِ نورانیہ کی عالمانہ، صوفیانہ، محققانہ، شرح و تشریح، تفسیر و معانی اور حروف نورانیہ سے متعلقہ زکات کے مستند طریق، شرف کواکب اور شعبہ ہائے زندگی کے مسائل کے حل سے متعلقہ اعمال و نقوش و تعویذات اور علم لدنی کے مخفی رازوں پر مشتمل بے مثال و لاجواب لاثانی شہرۂ آفاق لطیف تصنیف -
Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Faizan-ul-Haroof (فیضان الحروف)
₨350چند اہم مضامین درج ذیل ہیں:۔
حروف تہجی٭ اعداد نکالنے کا اصول٭ ابجدی قمری،ابجد شمسی ٭اسمائے جلالی٭ سعد ونحس حروف٭ کواکب کے لئے حروف عنصری تقسیم ٭عناصر کے باہمی تعلقات، حروف تہجی وعناصر ٭موکلات ہر چہار سمت٭ مطلوب کے دل میں عشق پیدا کرنا وغیرہ -
Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Jadu (جادو), Mantar (منتر), Sehr (سحر), Shadi (شادی), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Radd-e-Sehr (Part-II) (رد سحر حصہ دوم)
₨500نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 192
بائنڈنگ : کارڈ کور
جادو ٹونہ، کالے علم، سفلی اعمال، بیر، کلوا کی چوکی اور گڈ امسان کے بد اثرات کو جڑ سے ختم کردینے والے قوی الاثر اعمال پر انمول تصنیف -
Amliyat (عملیات), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Jadu (جادو), Maqsad (مقصد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Radd-e-Sehr (Part-III) (رد سحر حصہ سوئم)
₨250نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 240
بائنڈنگ : مجلد
برسوں کے لاعلاج مسحورومعقود افراد کے لیے اِک مژدہ جانفزا۔ ردِ سحر کے مجرب ومستند ترین ونقوش پرمشتمل لاثانی تصنیف ۔ کالے علم، جادوٹونہ، سفلی اعمال کی چیرہ دستیوں اور ستم نوازیوں نیز گڈا مسان کے بداثرات کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے اِک ضربِ کلیمی -
Hub (حب), Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Ramooz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی)
₨400مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
نقش مثلث المعروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوات اور اسرار رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف -
Rumuz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی )
₨400روحانیت کیاہے؟ ٭ راز ہائے مخفی مثلث ٭تعویذات کی اقسام اور ان کا طریقہ استعمال ٭ مثلث کے خانوں کی تاثیر ٭ موکلات عناصر ٭ برہتیہ اور خاتم سلیمانی ٭ عزیمت برہتیہ ٭ اسم الاعظم ٭ جدول متعلقات ایام ٭ آیات خمسہ کے چند اعمال ٭ عمل حب ٭ تکالیف سےنجات ٭ بلائوں اور دشمنان سے تحفظ ٭ حفاظت چوری ٭ حفاظت زراعت ٭ کسی فرد کو مطیع کرنا ٭فتوحات اور محبت کے لیے ٭ مہربانی حاکم کے لیے ٭ زخم چشم کے لیے ٭ آسانی وضع حمل ٭ غلبہ بردشمن ٭ حصول حاجت ٭ حصول جاہ ٭ صلح اور اتفاق کیلئے ٭ مہربانی حاکم کیلئے ٭ عقد شہوت کیلئے ٭ عشق سے دل سرد کرنا ٭ کسی کو مرتبہ سے گرانے کیلئے ٭ آوارگی دشمن کیلئے ٭ دست غیب کے لیے مثلث دوپایہ ۔