Hub (حب)
-
Alvi Amaal (علوی اعمال), Amliyat (عملیات), Bandish (بندش), Dushman (دشمن), Hub (حب), Jadu (جادو), Magic (جادو), Mantar (منتر), Nazar-e-Bad (نظر بد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات), Taskheerat (تسخیرات)
Aamaal-e-Ajeeba (اعمال عجیبہ)
₨900حب کے نایاب تیر بہدف طلسمات و اعمال کا مجموعہ۔
مرتب:فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 90
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-002 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :2700روپے -
Amaal-e-Zojain اعمال زوجین
₨350عزیز و اقارب کی لگائی بجھائی ، نظر بد ، حسد ، جنات اور جادو کی وجہ سے اگر خاندان میں دراڑیں پڑنے لگیں ، محبتیں کدورتوں میں ،الفتیں نفرتوں میں اور چاہتیں بے زار یوں میں بدلنے لگیں تو اس دلدل سے باہر نکلنے میں یہ کتاب آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔
تالیف: علامہ ارشد حسن ثاقب
صفات : 176
-
Amliyat Taskherat Muhabbat (عملیا ت تسخیرات محبت)
₨3,500مصنف:فیصل حمید نقشبندی
جلب ومحبت اور تسخیر کا ںخزانہ نایاب۔ حب وتسخیر کے ایسے موہنی عملیات جو نہ آپ نے دیکھے ہوں گے،نہ پڑھے ہوں گے۔ تمام کے تمام عملیات سدھ ہیں اور طریقہ وترکیب سے کرنے پر فوری اثر کرتے ہیں۔ حب کے متلاشی حاضرات کے لیے ایک تحفہ نایاب۔
صفحات:72
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:6000روپے
-
Hub (حب), Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Jadu (جادو), Kalam (کلام), Makhlooq (مخلوق), Mantar (منتر), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Choo Mantar (چھومنتر)
₨300مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 224
بائنڈنگ : مجلد
سینہ بسینہ منتقل ہونے والے منتروں کے سر بستہ رازوں کا انکشاف۔ محبوب و مطلوب کو مسخر و دیوانہ بنانے اور موہ لینے کے صدری گُر جو چھو منتر میں ہی پڑھ سکیں گے -
Hub (حب), Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Ramooz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی)
₨400مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
نقش مثلث المعروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوات اور اسرار رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف