Amliyat (عملیات)
-
ٰ Irshad-ul-Amileen ارشاد العاملین
₨650مصنف :علامہ ارشد حسن ثاقب رحمۃ اللہ علیہ
صفحات:720
بائنڈنگ:مجلد
عملیات کے شائقین اور عاملین کی علمی وفنی راہنمائی کیلئے علامہ ارشد حسن ثاقب کے فسوں کارقلم سے وہ حسین وشاداب گلدستہ جس کی تازگی صدیوں ماندنہ ہو گی اور جس کی نظیراردو زبان میں پیش نہیں کی جاسکتی۔
-
Aamaal Arsaal-e-Hatif اعمال ارسال ہاتف(جن مسلط کرنا)
₨1,500تعارفی جملہ: حُب ودُب کے معاملات میں محبوب یادشمن پر جن وموکل مسلط کرنا اور اپنے حق میں مطیع ومسخر کرنا۔ مجرب المجرب ذاتی بیاض کے عملیات۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 50
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-004کوڈ:۔خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے
-
Aamaal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)
₨1,500اس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 66
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-005 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے -
Aamaal Noori Sadri (اعمال نوری صدری)
₨2,000اس کتاب میں صدری مجربات نوری جو بارہا میرے استعمال میں رہے اور کچھ عملیات بزرگوں کی ذاتی بیاض سے ہیں جن کی افادیت میں کماحقہ شک نہیں ۔الحمد للہ جو استعمال کرے گا دعائے خیر سے نوازے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 72
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپUSP-015کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 5000روپے