نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب صفحات : 336 بائنڈنگ : مجلد اشارات و نظارات، حاضرات الاروح، تسخیر مؤکلات، جنات، ملکۃ الجنات و شاہ جنات، تسخیر پریاں، شیاطین، تسخیرات ارواح خبیثہ سفلیہ، تسخیر ملوک بمعہ اور ان کی عفرت و ذریت کے مستند اعمال پر لا جواب و شہرۂ آفاق لاثانی تصنیف
سرکار دوعالمﷺ کی تسخیر کائنات٭ اصول عملیات علوی٭ موکلات کے عملیات٭ جادوئی آئینہ٭ انسانی روح کی پہلی تصویر٭ تین مخلوقات کے رہنے کامقام٭تسخیرات وحاضرات ارواح٭نظارہ پرستان٭کسی فرد پرحاضرات مسلط کرکے پوچھنا اور بہت سے نایاب اعمال کا ذخیرہ