Jadu Tona Number (جادو ٹونہ نمبر)

1,180

ؒمدیر اعلیٰ: مولانا حسن الہاشمی

صفحات:250

شائع شدہ: 1997

پبلیشرز: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا۔

 فوٹو کاپی: ٹیپ بائنڈنگ

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا تیسرا خاص نمبر ’’جادو ٹونہ نمبر‘‘۔جادو کی ستم ظریفیوں سے متعلق ایک قیمتی ذخیرہ ۔ یہ نمبر اپنے موضوع پر ’’حرف آخر ‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے۔ جادو کے علاج کے ایک سو طریقے۔ سحر و جادو کے اثرات کی حقیقت،حقیقتِ سحر اور اس کی اقسام، سحر و آسیب کی تشخیص کے طلسماتی اعمال، کالے جادو پر سنسنی خیز معلومات، ایران کی جادوگری، عربوں کا کالا جادو، یونان کا کالا جادو، کالدی کاہنوں کا کالا جادو، مصر کا کالا جادو، بنگال کا کالا جادو ، وحشی عاملوں کے چند خطرناک اعمال اور اس طرح کے بہت مفید مضامین۔ جادو کا علاج کرنے والے عاملین کے لئے ایک لازمی دستاویز۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jadu Tona Number (جادو ٹونہ نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.