Gaza Hussan-e-Shifa (غذا حُسنِ شفا)

160

قدرتی جڑی بوٹیوں اور پھلوں، پھولوں سے علاج

تحقیق وترتیب: ڈاکٹر پرویز آفتاب۔ ڈاکٹر فرزانہ پرویز

صفحات:166

بائینڈنگ: کارڈ کور

Description

گزشتہ چند عشروں کے دوران پھلوں، پھولوں، پودوں، جڑی بوٹیوں وغیرہ کو ایک موثر طریقہ علاج کے طور پر رائج کرنے اور مقبول بنانے میں چند ایک نابغۂ روزگار ہستیوں نے جو، ان تھک جدوجہد کی ہے وہ ایک قابل ستائش کارنامہ ہے۔ ان کی تحقیقی صلاحیت، علمی تبحر اور ماہرانہ عملی تجربات نے اللہ تعالیٰ کی ان لازوال نعمتوں سے کماحقہٗ فائدہ اٹھانے اور اسے ایک باضابطہ قدرتی طریقہ علاج (Nature Cure) کے طور پر دنیا سے روشناس کیاہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں آج کروڑوں افراد اس سے استفادہ کررہے ہیں۔ اس علاج کی اہمیت اور افادیت کااندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسانی صحت کامعیار اس کی بدولت بہت بہتر ہورہا ہے اور ساری دنیا میں اسے جوش وشوق سے اپنایاجارہا ہے۔ ویسے تو بنی نوع انسان کو قدرت نے لازوال نعمتوں سے نوازا ہے جن کاشمار نہیں کیاجاسکتا ، قدرت کے اس کرشمے کا اگر مشاہدہ کریں تو یہ حقیقت ہمارے سامنے واضح ہو جاتی ہے کہ معجزۂ غذا کس طرح حسن شفاء میں ڈھل کر انسان کے لیے صحت وزندگی کا پیام بن جاتا ہے۔

Cart
Khazina-e-Ruhaniyaat (November'2022) (خزینۂ روحانیات، نومبر2022ء)
160
×
Diabetes معالج ذیابیطس (شوگر)
450
×
Bayan ul Arfeen w Tanbeeh Ul Ghafleen (بیان العارفین و تنبیہ الغافلین)
360
×
PlaceholderAamaal-e-Ajeeba (اعمال عجیبہ)
4,500
×
Placeholderعملیات جلب القلب(کشش محبت)
640
×
Sehar alhanood wa alyahood سحر الہنود والیہود
4,500
×
Sifli Dhayay سفلی ڈھائیے
7,500
×
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-13) آسان عملیات وتعویذات
600
×
Khazina-e-Ruhaniyaat (March'2022) (خزینۂ روحانیات، مارچ 2022ء)
140
×
Placeholderجنات( حصہ اول)
300
×
Aamaal wa Khawa Surah Feel (اعمال وخواص سورۂ الفیل)
450
×
Placeholderکتاب الالواح( دوم)
1,750
×
Adadon Ki Hakumat (Part-II) (عددوں کی حکومت، حصہ دوم)
1,000
×
Placeholderطلسمات وعملیات مجریہ
450
×
Aamil Kamil (Part-I) (عامل کامل، حصہ اول)
600
×