Azadi Offer 27

2,440

فوٹوسٹیٹ عملیاتی5کتب پر50فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ محبوب الرمل    مصنف:ظہیر احمد شاہ ظہیری    صفحات:151

 اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔

۔(2)۔ امتیاز الرمل    مصنف:امتیاز علی خان    صفحات:165

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:کیفیت وخواص بستن نقطہ۔ جدول نتائج احکام بستگی نقطہ۔ کشادن نقطہ۔ مدلولات عنصر خاک۔ منسوبات نقاط مراتب ہشتگانہ براعضائے انسانی وغیرہ ۔

۔(3)۔ قوانین الرمل    مصنف:شفق رامپوری   صفحات:48

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:ابجد معہ اعداد۔ اثبت معہ اعداد ۔ احکام الحیان۔ احکام قبض الداخل۔ احکام قبض الخارج وغیرہ ۔

۔(4)۔ دلدارالرمل معروف بہ آفتاب الرمل    مصنف:عبدالستار لکھنوی    صفحات:122

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نزول اور جواز علم رمل میں۔ قرعہ ڈال کر امہات کرنے کے بیان ۔ منسوبات سولہ خانوں کے بیان میں۔ اصطلاحات رمل کے بیان میں، وغیرہ ۔

۔(5)۔ کرشمۂ رمل    مصنف:ملازم حسین    صفحات:193

 علم الرمل پر شاہکار تصنیف ۔ اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:قرعہ ڈانے کے آداب۔ قرعہ تیار کرنے کا طریقہ۔ دائرہ ابدح۔ اشکال۔ کیا میرے پاس مال قائم رہے گا؟۔ کیاعورت حاملہ ہے کہ نہیں؟ وغیرہ۔

Cart