مصنف : کاش البرنی صفحات : 180 بائنڈنگ : کارڈ کور نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا
اس میں زندگی کے ہر شعبہ پر اعداد کی مخفی قوتوں کے اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔ نام کی تبدیلی، عدد قسمت، پیشہ ورانہ نمبر ،روحانی نمبر، امراض نمبر، خفیہ نمبر کے علاوہ، آرٹ، بچے، دوست، صحت ، مالی حالات، شادی، رومان، سفر پرکون سے اعداد حکمران ہیں؟ اعداد کی قوتیں کیاہیں؟ اعداد کازائچہ کیسے بنتا ہے؟ روزانہ ، ماہانہ اور سالوں کے ادوار کیسے نکلتے ہیں؟دنوں کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ اس سے اپنے ذاتی عدد کے ذریعہ ہر قسم کا فیصلہ بآسانی کیاجاسکتا ہے۔