Your cart is currently empty.
Shop
-
Amaal-e-Zojain اعمال زوجین
₨350عزیز و اقارب کی لگائی بجھائی ، نظر بد ، حسد ، جنات اور جادو کی وجہ سے اگر خاندان میں دراڑیں پڑنے لگیں ، محبتیں کدورتوں میں ،الفتیں نفرتوں میں اور چاہتیں بے زار یوں میں بدلنے لگیں تو اس دلدل سے باہر نکلنے میں یہ کتاب آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔
تالیف: علامہ ارشد حسن ثاقب
صفات : 176
-
Amaliyat Taskheerat Muhabbat عملیات تسخیرات محبت
₨3,500جلب ومحبت اور تسخیر کا ںخزانہ نایابحب وتسخیر کے ایسے موہنی عملیات جو نہ آپ نے دیکھے ہوں گے،نہ پڑھے ہوں گے۔ تمام کے تمام عملیات سدھ ہیں اور طریقہ وترکیب سے کرنے پر فوری اثر کرتے ہیں۔ حب کے متلاشی حاضرات کے لیے ایک تحفہ نایاب۔
مصنف: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 72
بائنڈنگ:مجلد
-
Amliyat Noori Safdari (عملیات نوری صفدری)
₨3,000بیاض: سید صفدر محمود شاہ بُخاری
مصنف و مرتبہ: میاں فیصل حمید نقشبندی
صدیوں پرانی خاندانی بیاض کے صدری عملیات، و ظائف و تعویذات جن کے مجرب اور قوی الاثر ہونے میں چنداں کو شک نہیں ہے۔
صفحات:58
اجازت کے ساتھ ہدیہ: 3000روپے
خاص اجازت ،تا عمر رہنمائی، عملیات کی گارنٹی اور ہر عمل اپنی نگرانی میں کروانے کی ذمہ داری کے ساتھ ہدیہ: 6000روپے
-
Amliyat Taskherat Muhabbat (عملیا ت تسخیرات محبت)
₨3,500مصنف:فیصل حمید نقشبندی
جلب ومحبت اور تسخیر کا ںخزانہ نایاب۔ حب وتسخیر کے ایسے موہنی عملیات جو نہ آپ نے دیکھے ہوں گے،نہ پڑھے ہوں گے۔ تمام کے تمام عملیات سدھ ہیں اور طریقہ وترکیب سے کرنے پر فوری اثر کرتے ہیں۔ حب کے متلاشی حاضرات کے لیے ایک تحفہ نایاب۔
صفحات:72
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:6000روپے