Your cart is currently empty.
Shop
-
Sakhawat Ki Taqat (سخاوت کی طاقت)
₨300سخاوت ایک نازک اندام محبوبہ ہے جواپنے حسن ودلکشی میں بے مثال ہے۔ مسکراہٹ کے زیور، جھانجھ، کنگن اور بازو بند اس کی خوبصورتی کومزید نکھارتے ہیں۔ میں اس لالچی بخیل کی قبیر کو دیکھتا ہوں، جس نے مال جمع کیااور خرچ کرنے میں بخل کیا، اس کی قبر ایک گمراہ شخص کی قبر کی طرح نظرآتی ہے۔