Your cart is currently empty.
Shop
-
Ruhani Guftagoo Piyya Sarkar (روحانی گفتگو پیا سرور)
₨100پیرصوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی دامت برکات المعروف صوفی سرور پیا سرکار کی ہر سال حضرت خواجہ بابا پیرصوفی بہادر علی شاہ علوی، قادریؒ کے سالانہ عرس مبارک پراپنے خلفائے عظام، مریدین اور عقیدت مندوں سے کئی گئی روحانی گفتگو کا مجموعہ
ترتیب وتالیف:صاحبزادہ پیراحمد رضا قادری سروری
صفحات:48
بائنڈنگ:کارڈ کور
-
Rumuz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی )
₨400روحانیت کیاہے؟ ٭ راز ہائے مخفی مثلث ٭تعویذات کی اقسام اور ان کا طریقہ استعمال ٭ مثلث کے خانوں کی تاثیر ٭ موکلات عناصر ٭ برہتیہ اور خاتم سلیمانی ٭ عزیمت برہتیہ ٭ اسم الاعظم ٭ جدول متعلقات ایام ٭ آیات خمسہ کے چند اعمال ٭ عمل حب ٭ تکالیف سےنجات ٭ بلائوں اور دشمنان سے تحفظ ٭ حفاظت چوری ٭ حفاظت زراعت ٭ کسی فرد کو مطیع کرنا ٭فتوحات اور محبت کے لیے ٭ مہربانی حاکم کے لیے ٭ زخم چشم کے لیے ٭ آسانی وضع حمل ٭ غلبہ بردشمن ٭ حصول حاجت ٭ حصول جاہ ٭ صلح اور اتفاق کیلئے ٭ مہربانی حاکم کیلئے ٭ عقد شہوت کیلئے ٭ عشق سے دل سرد کرنا ٭ کسی کو مرتبہ سے گرانے کیلئے ٭ آوارگی دشمن کیلئے ٭ دست غیب کے لیے مثلث دوپایہ ۔