Your cart is currently empty.
Amliyat (عملیات)
-
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-8) آسان عملیات وتعویذات
₨600خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور -
Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-9) آسان عملیات وتعویذات
₨600خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور -
Amliyat (عملیات), Book Types (بُک ٹائپس), Languages (زبان), Photocopy, Spiritual, Spiritual/Paranormal (روحانی), Urdu
Asli Nori Sabir Manter (اصلی نوری سابر منتر)
₨3,500اس کتاب میں تمام عملیات نوری ہیں اور میرے بارہا کے مجرب وآزمودہ کارہیں ناکوئی چلہ ناکوئی زکوٰۃ سدھ نوری عملیات۔
مصنف:فیصل حمید نقشبندی
صفحات:83
ص اجازت کے ساتھ ہدیہ:6000روپے
-
Amliyat (عملیات), Arwah (ارواح), Duaein ( دعائیں), Kalam (کلام), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Kaleed-e-Ramooz-e-Makhfi (کلیدِ رموزِ مخفی)
₨500مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 432
بائنڈنگ : مجلد
زمانہ قدیم کی عبرانی، سریانی اورعربی نایاب دعوات مثلاً دعوت بربتیہ، دعوت جلجلوتیہ، دعوت خلخلۃ الھوا، دعوت قسم ناصور، دعائے قرشیہ، دعائے بشخ، دعائے عجیب الاثر، حاضری مطلوب اور تسخیر مطلوب کے اعمال، اسمائے شمخبیثہ اور دعوت صمدیہ کی تشریح شرح وضاحت اور ان کے نایاب ترین اعمال۔ ارسال ہاتف اور تسخیر ارواح کے صدر اعمال اور طلسمات، ابن عربی و ابن سینا، پر مبنی ایک ایسی تحقیق جسے آنے والی کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ رُوحانی علوم و فنون کے وہ مخفی خزینے جن کی مشتاقانں رُوحانیت کو برسوں سے تلاش تھی۔