Tasawwuf (تصوف)
-
Aijaz-e-Sarwar (Bahar-e-Sani) اعجاز سرور(بہار ثانی)
₨100نذرانہ محبت وعقیدت بحضور پیرطریقت ، واقف حقیقت، پیرومرشد حضرت خواجہ پیرصوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی ، قادری، قلندری، چشتی، ابوالعلائی، منعمی، جہانگیری، حسنی، یعقوبی، یوسفی دامت البرکات القدسیہ المعروف صوفی سرور پیا سرکار کی شان میں لکھی گئی مناقب کاخوب صورت گلدستہ
ترتیب وتالیف:پیرصوفی محمد اعجاز سلیم شاہ قادری
صفحات:48
بائنڈنگ: کارڈ کور
-
Ganj-e-Alasrar (گنج الاسرار)
₨160گنج الاسرار کی تصحیح متن اور ترجمہ بھی اسی علمی تحقیق کی ایک خوبصورت کڑی ہے۔ یہ کام خادم سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی توجہ اور رہنمائی میں انجام پایا اور برکات خاص کاحامل ہے۔
تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: حافظ حماد الرحمن سروری قادری
صفحات:64
بائنڈنگ:مجلد
-
ؐKittab Ibn-e-Arbi کتب ابن عربی
₨400ابن عربی کانام تصوف وروحانیت کے متوالوں کے لیے نیا نہیں ہے۔ ان کاایک خاص مقام تصوف کے حوالے سے ہے۔ زیر بحث کتاب ان کے چار رسائل کے اردو ترجمے پرمشتمل ہے۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے خصوصی کوشش سے ان رسائل کو اردو میں ان طبقے کے لیے پیش کیا ہے۔ تصوف و روحانیات سے تعلق رکھنے والوںکے لیے اردو میں ایک لاجواب کتاب ہے۔
مصنف: خالد اسحاق راٹھور
صفحات:131