Your cart is currently empty.
Shop
-
دست غیب نمبر
₨800دولت مند بننے کے روحانی فارمولے ، غنی امداد حاصل کرنے کے چار طریقے ، رزق حلال کے خزانے ، غربت وتنگ دستی سے نجات حاصل کرنے کے لیے پڑھیے۔ بزرگوں کاروحانی ترکہ ، عاملین کی ریاضتوں کانچوڑ، اکابرین کی دعائوں کامجموعہ ۔دنیا میں وہی لوگ کامیاب ہیں جو اللہ پربھروسہ کرتے ہوئے منزل پرپہنچنے کیلئے اپنے قدم اٹھاتے ہیں اور بھاگ دوڑ جاری رکھتے ہیں ہاتھ پرہاتھ رکھ کربیٹھنے والوں کو نہ دنیا ملتی ہے نہ آخرت کامیابی کے لیے ممکنہ جدوجہد ضروری ہے۔ محنت کے ساتھ ساتھ اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے بزرگان دین کے فرمودہ قرآنی وظائف اور نیک اعمال منزل کو آسان کردیتے ہیں۔ یہ کتاب اعمال دست غیب کا بے مثال ذخیرہ ہے
-
-
شیطان نمبر
₨650شیطان نمبر کو عوام وخواص کازبردست خراج تحسین موصول ہوا اور پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔انسان جن اور شیطان ، تاریخ ابلیس ، داستان ابلیس، ابلیس لعین کے شیطان کارنامے ،شیطان کے مکرو فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیویٹ حمالات ، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری، شیطان سے انٹرویو