Your cart is currently empty.
Shop
-
Mujjarbat-e-Faisal Hameed (مجرباتِ فیصل حمید)
₨2,500تعارفی جملہ: الحمد للہ اس کتاب کے تمام کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور بار ہا کے استعمال شدہ ہیں ۔ایک ایک عمل بار بار آزمودہ اور تجربہ کی کسوٹی پر کھرا ہے ۔جو آزمائے گا، فیض پائے گا۔مجربات فیصل حمیدجیسا کہ نام سے ظاہر سے اس کتاب کو کتابی شکل میں عملیات کو لانے کیلئے میرا دل راضی نہ تھا کیونکہ یہ تمام عملیات رازصدری ہیں ۔ہر عمل بار بار کا مجرب ہے۔ ہر عمل ایک ہیرا تراشہ ہوا ہے ۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 65
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-025کوڈ:۔خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے
-
Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Jaffar (علم الجفر), Jawahir (جواہر), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Mukashifat-e-Asrar (مکاشفات اسرار)
₨360مصنف : غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 656
بائنڈنگ : مجلدعلوم مصریہ، بابلیہ، یونانیہ اور عربیہ کے تناظر میں اسرار الحروف، الواح، الجواہر، علم الاوفاق، جفرالاثار اور ریاضات و دعوات پر مبنی جامع الفوائد نادر کتاب (مصنف فقیر غلام رسول عائلی نقشبنی، لاڑکانہ
-
Ghulam-ur-Rasool Aili Naqshbandi, Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Others Ruhani (متفرق روحانی), Spiritual, Spiritual/Paranormal (روحانی), Urdu
Mukashifat-e-Noor (مکاشفات نور)
₨800مصنف : ابو بہلول غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 704
بائنڈنگ : ہارڈ کور
اسم اعظم، حروف مقطعات، صیفۂ نور، قرآن کے عددی معجزات، اسمائے نور واوفاق نور پر مشتمل تاریخ کی پہلی محققانہ دستاویز