Your cart is currently empty.
Shop
-
Kitab_ul_Amraaz Amaal-e-Shifa (کتاب الامراض اعمال شفاء)
₨1,200اس کتاب میں بے شمار امراض کاروحانی علاج اور طریقہ کار بتایا گیاہے جو بارہا کے آزمودہ اورمجرب ہیں۔ ان شاء اللہ یقین کامل کے ساتھ کریں، ہر مرض سے بفضل اللہ شفاء کامل ہو گی۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 42
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-011کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 3000روپے -
ؐKittab Ibn-e-Arbi کتب ابن عربی
₨400ابن عربی کانام تصوف وروحانیت کے متوالوں کے لیے نیا نہیں ہے۔ ان کاایک خاص مقام تصوف کے حوالے سے ہے۔ زیر بحث کتاب ان کے چار رسائل کے اردو ترجمے پرمشتمل ہے۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے خصوصی کوشش سے ان رسائل کو اردو میں ان طبقے کے لیے پیش کیا ہے۔ تصوف و روحانیات سے تعلق رکھنے والوںکے لیے اردو میں ایک لاجواب کتاب ہے۔
مصنف: خالد اسحاق راٹھور
صفحات:131