Quliyat-e-Kanoon (کلیات قانون)

300

تصنیف: ابن سینا

ترجمہ: خواجہ رضوان احمد

صفحات: 513

بائینڈنگ: کارڈ کور

Category:

Description

ابن سینا کی عظیم ترین تصنیف’’القانون فی الطب ‘‘ ہے یہ طبی معلومات کاایسا خزانہ ہے جس میں انتہائی ممتاز یونانی،ہندی، ایرانی اور عرب اطباء کے کام ضم کردیئے گئے ہیں۔ مصنف کی وسعت نظر ، اس کے نظریے کی منطقی گرفت، اس کامختصری اور واضح انداز میں بیان ، طب کے دوامی مسائل تک اس کی منفرد رسائی، نیز نئے سوالات پیدا کرکے ان کو حل کرنا، اس کے خیال کی تازگی اور اپج ۔۔۔یہ سب عوامل ’’القانون ‘‘ کو ایک ایسی تصنیف بنادیتے ہیں جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ بارہویں صدی میں جب کریمونا کے جیرارڈ نے اس کاترجمہ لاطینی میں کیا تو صدییوں تک یورپ میں اسے طب کی بائبل کادرجہ حاصل رہا اور بائبل کے بعد یہ سب سے زیادہ طبع ہونے والی کتاب بن گئی۔

Cart
Your cart is currently empty.