Ilaj Bil Najoom (علاج بالنجوم)

500

نجوم کے ذریعے علاج پر بہترین کتاب

مصنف:منجم اعظم الحاج سید ناظر حسین شاہ زنجانی

صفحات:216

بائنڈنگ: کارڈ کور

1 in stock

Description

٭علم النجوم کے مبادیات ٭دوازدہ بروج کے اخلاق ٭حیثیت سیارگان ٭تشخیص امراض ٭طب اور نجوم ٭ اعضائے جسمانی اور بارہ بروج ٭ سیارہ سے منسوب اعضاء ٭کواکب اور اعضائے جسمانی ٭ انسانی جسم پر کواکب کے اثرات ٭مطلع زائچہ اور صحت انسانی ٭زائچہ کشید کرنا ٭زائچہ کا خانہ ششم بیت المرض ٭ تجویز علاج٭صحت اور زائچہ ٭ زائچہ اور خوراک ٭علاج بالادویات ٭ ادویات ہفت سیارگان ٭ ستارے اور کیمیائے حیات ٭ رنگوں سے علاج ٭ زائچہ اور عام طبی علاج ٭ قیمتی پتھروں سے علاج ٭ معالج کا نام ٭ استخراج مدت العمر ٭ذیابیطس کامرض اور سیارے ٭ امراض چشم ٭ بہرہ پن ٭ ہسٹریا، اختناق الرحم یا سیان الرحم ٭امراض قلب ٭ امراض سینہ ٭ امراض حیض ٭ دانتوں کے امراض ٭ہومیوپیتھک اور نجوم

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ilaj Bil Najoom (علاج بالنجوم)”
Cart