Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-9) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*قرض سے نجات اور ہر مشکل کا حل *دشمن سے نجات کے لئے *برائے دشمن کے دفع ہونے اور اس کے شر سے حفاظت *برائے حل ہر مشکل *افسر کو اپنی طرف مائل کرنے کیلئے *تسخیر اور قابو میں کرنے کیلئے *ملازمت حاصل ہونے اور قرض سے نجات کا وظیفہ *امتحان میں کامیابی کا وظیفہ *رزق میں زیادتی کیلئے *محبت اور تسخیر کا عمل *برائے دمہ *برائے دفع ہر مرض *جادو، سحر سے نجات *اولاد نرینہ کیلئے *حب کا تعویذ *برائے حل  المشکلات *اکابر علماء کرام کے عملیات *

Cart
Your cart is currently empty.