Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-4) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب *قرض وکشائش کے لئے *حاجت دارین کے واسطے مفید *طاعون، ہیضہ ، انفلوئنز اور دیگر خطرناک بیماریوں یا قتل غارت گری سے حفاظت کیلئے *حصول ترقیات اور دینی ودنیوی مقاصد میں کامیابی کیلئے *برائے دفع آسیب و سحرومسان وغیرہ *کسی بات کامعلوم کرنا *برائے غیبی مدد اور ادائیگی قرض * قرض سے نجات اور اطاعت مخلوق* دست غیب *برائے محبت *حاضر مطلوب کے واسطے *برائے دفع دشمن *برائے زبان بندی *برائے حاجت* برائے مرگی* چھوٹے بچے کا رونا مچلنا *غیر مسلموں کیلئے تعویذ *عورت کا خون بند کرنا *

Cart
Your cart is currently empty.