Customer matched zone "Punjab"
View cart “Asaibi Quwaton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)” has been added to your cart.
View cart “Raheem-un-Najoom (Part-V) : رحیم النجوم (حصہ پنجم)” has been added to your cart.
Alsa’aat (Part-I) (الساعات، حصہ اول )
₨600
مصنف : کاش البرنی
صفحات : 184
بائنڈنگ : کارڈ کور
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔
Categories: Ilm-ul-Najoom (علم النجوم), Ilm-ul-Sa’at (علم الساعات), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Tag: Kash Al-Barni
٭ ساعات لیل ونہار ٭ ساعات سے کیا کام لیاجاسکتا ہے ٭ کیا بدقسمتی اورمصائب سے چھٹکاراحاصل کیاجاسکتا ہے ؟٭ وقت اورکام کا تعلق ٭ سیارگان سے آنیوالی شعاعیں ٭ ستاروں سے دنوں کے تعلقات کی وجوہات ٭ ستاروں کی روزانہ تقسیم ٭ اختیارات سیارگان ٭ یہ شخص کیا کام کرتا ہے ؟ ٭ کونسےکاروبار کرنے چاہئیں ٭ روپیہ آئے گا یانہیں؟ ٭ سفرکیسا رہے گا؟٭ محبت اور دوستی کاانجام کیا ہو گا ؟٭ مددگار اور مفید لوگ کون ہیں؟٭ دوستی ودشمنی کواکب ٭ وقت کانمبر اورکوکب معلوم کرنا ٭ ریس میں کون جیتے گا ٭ ضمیرکا حال معلوم کرنا ٭حاملہ کیاجنے گی ٭ اسم حاجت٭ کس کام کیلئے کون سا وقت مفید ہے ؟ ٭ نومولود کے حالات ٭ آپ واقعات کو کیسے بدل سکتے ہیں
Related products
-
Barni Taqweem (برنی تقویم2022ء)
Rated 0 out of 5₨300کاروبار، ملازمت، ترقی، کامیابی، عزت ووقار، آمدن اور صحت کے لئے راہ عمل
زندگی کے طویل راستے پہ مقدر کے عظیم ہاتھ کی گرفت آئندہ سال کیاکرنے والی ہے۔ ایک علمی امداد
گردش فلک اور رفتار سیارگان کے موجودات عالم پر ، اثرات اور مروجہ سنین کی تاریخیں۔از افادات:حارث عثمانی البرنی
صفحات:160