Your cart is currently empty.
Urdu Books
-
عملیات محبت نمبر
₨880اس سال محبت کے موقع پر محنت وسحر کا بے مثال روحانی ذخیرہ ۔ اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرسکتے ہیں۔ اب آپ دلوں پرحکومت کرسکتے ہیں۔ آپ حاکموں کو سرجھکانے پرمجبور کرسکتے ہی۔مصنف کادعویٰ ہے کہ اس کتاب میں جو عملیات دیئے گئے ہیں وہ ہزاروں عملیات کا بہترین انتخاب ہیں اور سینکڑوں کتابوں کانچوڑ ہیں تقریباً پچپن فیصد عملیات ہمارے تجربات میں آچکے ہیں اور باقی بزرگوں کے تجربات پرمشتمل ہیں۔
-
موکلات نمبر
₨800موکل کی حقیقت کیا؟ موکل کی کتنی قسمیں ہیں۔ موکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں، موکلات کے موضوع پرایک حیرت انگیز کارنامہ۔ موکلات کوتابع کرنا، اعمال باموکل، تسخیر موکلات، تسخیرات موکلین، دنوں کے موکلین، ملاقات ارواح ، ابجد قمری باموکل، آیت الکرسی کے موکل کی تسخیر ، اسماء الحسنیٰ باموکل ، سورہ اخلاص ، چہل کاف، سورہ کوثر باموکل، عملیات، جسمانی امراض کا علاج ، علم الاعداد ودیگر بہت سے اعمال