Your cart is currently empty.
Photocopy Books
-
موکلات نمبر
₨800موکل کی حقیقت کیا؟ موکل کی کتنی قسمیں ہیں۔ موکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں، موکلات کے موضوع پرایک حیرت انگیز کارنامہ۔ موکلات کوتابع کرنا، اعمال باموکل، تسخیر موکلات، تسخیرات موکلین، دنوں کے موکلین، ملاقات ارواح ، ابجد قمری باموکل، آیت الکرسی کے موکل کی تسخیر ، اسماء الحسنیٰ باموکل ، سورہ اخلاص ، چہل کاف، سورہ کوثر باموکل، عملیات، جسمانی امراض کا علاج ، علم الاعداد ودیگر بہت سے اعمال
-
نوادرا ت الجفر
₨850نایاب طلسمات ۔ نقوش ۔ سفلی اعمال طلسمی سلیمانی انگوٹھی٭ خاتم علیؓ٭ خاتم سلیمانی٭ خاتم عجائب٭ سونے و چاندی کی الواح طشتریاں٭ حاضرات یا شبیرؓ٭ حاضرات یا زاہدیہؓ٭ حاضرات غوث الاعظمؒ٭ حاضرات موکل عربی لباس٭ حاضراتِ پریاں٭ حاضرات سبز پیر٭ کشف حاضرات٭ کاب التکا ثر٭ کاب الھمزہ٭ کاب العادیات٭ درد دل و جگر٭ کاب القاریہ( دشمن کو جھٹکا)٭ خواہشوں کی تکمیل٭ کاب الم نشرح(قفل توڑ) ،٭ کاب الفجر(جنات سے چھٹکارا) قفلِ انفطار٭ قفل مزمل(پریشانی ختم)٭ قفل مدثر(جمیع حاجات)٭ قفل قیامہ(تسخیر خلق)٭ قفل جن(آسیب ختم)٭ سفینہ سلیمانی باموکل٭ سروخ فیض و کشف٭ عمل حب کا دھاگہ٭ عمل کمکھا دیوی٭ عمل نارسنگھ٭ چلہ موہنی٭ سنگ دل موم٭ عمل جدائی٭ عملِ کنکر٭ عمل بندش مہادیو٭ عمل کلاصی بندش٭ عمل چڑیل حاضر٭ دستِ غیب٭سفلی ڈھائیے٭ حبِ بنگالی٭ منتر ہنومان٭ طلسمی حب نادرہ٭ طلسم تسخیر برائے زنان و مردان ٭ نقوش فتح نامہ ٭ نقش سورج یا چاند گرہن٭ طلسم کیوان( شکست فتح میں تبدیل)٭ لاعلاج امراض
-
ہمزاد نمبر
₨8002001ء میں دوبارہ شائع ہوچکا ہے اورمحدود ہیں۔ ابھی موجود ہے یہ بھی نمبر ایک قیمتی دستاویز ہے اور عاملین کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ہمزاد تابع کرنے کے طریقے ، علاج بالقرآن ، اسماء الحسنیٰ کے ذریعے علاج ، تسخیرات ہمزاد جن سے ہر مذہب کا عامل استفادہ کرسکتا ہے۔ ہمزاد کو قابو کرنے کا فن، ہمزاد سے کام لینا ، رموز ہمزاد ، تسخیر ہمزا د غیر مسلمین کے لیے ہمزاد کومسخر کرنے کے طریقے ، سفلی عملیات برائے غیر مسلم حضرات، عملیات ہمزاد برائے خواتین ، جلالی ہمزاد ، جنات کو دیکھنا ، علم رمل ودیگر اعمال