Your cart is currently empty.
Ghulam Sarwar Shabab
-
Amliyat (عملیات), Ghulam Sarwar Shabab, Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Najoom (علم النجوم), Naqoosh (نقوش), Printed, Taweezat (تعویذات), Urdu
Aks-e- Loh-e- Mahfuz ( عکس لوح محفوظ )
₨300.00مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 529
بائنڈنگ : مجلد
حروفِ مقطعاتِ نورانیہ کی عالمانہ، صوفیانہ، محققانہ، شرح و تشریح، تفسیر و معانی اور حروف نورانیہ سے متعلقہ زکات کے مستند طریق، شرف کواکب اور شعبہ ہائے زندگی کے مسائل کے حل سے متعلقہ اعمال و نقوش و تعویذات اور علمِؔ لدنی کے مخفی رازوں پر مشتمل بے مثال و لاجواب لاثانی شہرۂ آفاق لطیف تصنیف -
Alvi Amaal (علوی اعمال), Amliyat (عملیات), Asaib (ٓآسیب), Duaein ( دعائیں), Ghulam Sarwar Shabab, Jinnat (جنات), Printed, Shaitan (شیطان), Urdu
Asebi Quwaton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)
₨400.00مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
ارواح خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شر افشانیوں سے تحفظ اور تمام آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب اور بے مثال شہرۂ آفاق تصنیف -
Rumuz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی )
₨400.00روحانیت کیاہے؟ ٭ راز ہائے مخفی مثلث ٭تعویذات کی اقسام اور ان کا طریقہ استعمال ٭ مثلث کے خانوں کی تاثیر ٭ موکلات عناصر ٭ برہتیہ اور خاتم سلیمانی ٭ عزیمت برہتیہ ٭ اسم الاعظم ٭ جدول متعلقات ایام ٭ آیات خمسہ کے چند اعمال ٭ عمل حب ٭ تکالیف سےنجات ٭ بلائوں اور دشمنان سے تحفظ ٭ حفاظت چوری ٭ حفاظت زراعت ٭ کسی فرد کو مطیع کرنا ٭فتوحات اور محبت کے لیے ٭ مہربانی حاکم کے لیے ٭ زخم چشم کے لیے ٭ آسانی وضع حمل ٭ غلبہ بردشمن ٭ حصول حاجت ٭ حصول جاہ ٭ صلح اور اتفاق کیلئے ٭ مہربانی حاکم کیلئے ٭ عقد شہوت کیلئے ٭ عشق سے دل سرد کرنا ٭ کسی کو مرتبہ سے گرانے کیلئے ٭ آوارگی دشمن کیلئے ٭ دست غیب کے لیے مثلث دوپایہ ۔