Your cart is currently empty.
Shop
-
24 Sony ke Seky (۔24سونے کے سکے)
₨600کیا آپ یہ جان کر کبھی حیران نہیں ہوئے کہ دنیا میں بہت سے لوگ کامیاب وکامران زندگی گزار رہے ہیں جبکہ بہت سے ایسے بھی ہیں جن کو نہ سکون قلب حاصل ہے نہ ہی وہ خود کو ایک کامیاب شخص تصور کرستکے ہیں؟
اس کتاب میں 24ابواب ہیں اور ہر باب گویا کامیاب زندگی بسرکرنے کانسخہ کیمیا ہے۔ کامران نے اپنے پروفیشنل کیرئیر کے گزشتہ 24 برسوں میں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہزاروں پروفیشنل خواتین وحضرات سے تربیتی نشستوں کے دوران دریافت کیااور آپ کے سامنے رکھا۔ یہ کتاب آپ کو زندگی کے ان حقائق کاسراغ دے گی جو آپ کو اندیشوں اور ناکامیوں کی دبیز دھند کی پستیوں سے نکال کر آپ کو کامیاب زندگی گزارنے کی تابناک بلندیوں کی طرف لے جائے گی۔
-
313 Darud Sahrif ka Maqbool Wazifa (313درود شریف کا مقبول وظیفہ)
₨240مولف : قاری محمد اسحاق ملتانی
صفحات: 96
بائنڈنگ: کارڈ کور
اس وظیفہ کے آسان اور مختصر کلمات درود کا پڑھنا تمام دینی ودنیاوی مصائب ومشکلات کیلئے مجرب نسخہ ہے۔ درود شریف کی برکت سے سینکڑوں لوگ ہمہ قسم کی خیروبرکات حاصل کرچکے ہیں۔ -
Aamaal Arsaal-e-Hatif اعمال ارسال ہاتف(جن مسلط کرنا)
₨1,500تعارفی جملہ: حُب ودُب کے معاملات میں محبوب یادشمن پر جن وموکل مسلط کرنا اور اپنے حق میں مطیع ومسخر کرنا۔ مجرب المجرب ذاتی بیاض کے عملیات۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 50
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-004کوڈ:۔خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے
-
Aamaal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)
₨1,500اس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 66
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-005 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے -
Aamaal Hind Bangali wa Babul (اعمال ہند بنگال وبابل)
₨850اس کتاب میں مجرب المجرب نوری عملیات، سریانی و سمیری طلسمات ،ہندی وبنگالی منتر ،تنتر جنتر وڈھائیے اور سفلی عملیات کاایک ایسا صدری واسراری خزانہ ہے جو کسی کتاب میں آپ کو نہ ملے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 76
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-009 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 2000روپے