Shaitan Number (شیطان نمبر)

1,350

ؒمدیر اعلیٰ: مولانا حسن الہاشمی

صفحات:162

شائع شدہ: 1996

پبلیشرز: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا۔

 فوٹو کاپی: ٹیپ بائنڈنگ

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا دوسرا خاص نمبر ’’شیطان نمبر‘‘۔انسان، جن اور شیطان، داستانِ ابلیس، تاریخِ ابلیس، ابلیس لعین کے شیطانی کارنامے، شیطان کے مکر و فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیوٹ حالات، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری اور دیگر مفید مضامین۔پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shaitan Number (شیطان نمبر)”