Khud aitmadi barhaey (خود اعتمادی بڑھائیے)

300

(زندگی کے ہمت شکن مراحل کا اسمِ اعظم سکھانے والی کتاب)

1 in stock

Description

مصنف: سی گلبرٹ رین       مترجم: عبداللہ احد

صفحات: 152

خود اعتمادی بڑھائیے ایک ایسی کتاب کا ترجمہ ہے و مختلف زبانوں میں شائع ہوکے بہت سے افراد کی صلاحیتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔ خود اعتمادی زندگی کے اہداف کا تعین کرنے اور اہداف کے حصول کے لیے ایک جامع ، مجمل و مفصل تصنیف ہے۔

انسانی زندگی کا سفر ایک پیچ دار پگڈنڈی کی طرح ہے۔ اسے کامیابی اور خوش اسلوبی سے طے کرنا ایک مشکل مرحلہ ہے۔ ہمارے ہاں نوجوان جب اپنی عملی زندگی کا آغاز کرتے ہیں تو انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کے پاس زندگی کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہوتا اور آغازِ سفر میں انہیں کوئی راہنمائی بھی میسر نہیں ہوتی۔خود اعتمادی بڑھائیے جیسی تصنیف کی اشاعت کا مقصد نوجوانوں کو عملی زندگی میں راہیں کا تعین کرنا، فیصلہ سازی کی ہمت پیدا کرنا اور ان فیصلوں پہ عمل کرکے زندگی کے اہم مہمات میں کامیابی کے لیے درکار خود داری، بھروسہ اور اعتماد پیدا کرنا ہے۔

ہماری  اس کتاب خود اعتمادی بڑھائیے کی خصوصیت یہ ہے کہ انہیں مشرقی روایات اور اور اپنے لکی ماحول کے مطابق پیش کیا گیا ہے تاکہ قاری کتاب بینی کے دوران اجنبیت محسوس نہ کرے اور کتاب کو اپنے ماحول سے ہم آہنگ اور سازگار پائے۔

Cart
Your cart is currently empty.