تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا تیسرا خاص نمبر ’’جادو ٹونہ نمبر‘‘۔جادو کی ستم ظریفیوں سے متعلق ایک قیمتی ذخیرہ ۔ یہ نمبر اپنے موضوع پر ’’حرف آخر ‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے۔ جادو کے علاج کے ایک سو طریقے۔ سحر و جادو کے اثرات کی حقیقت،حقیقتِ سحر اور اس کی اقسام، سحر و آسیب کی تشخیص کے طلسماتی اعمال، کالے جادو پر سنسنی خیز معلومات، ایران کی جادوگری، عربوں کا کالا جادو، یونان کا کالا جادو، کالدی کاہنوں کا کالا جادو، مصر کا کالا جادو، بنگال کا کالا جادو ، وحشی عاملوں کے چند خطرناک اعمال اور اس طرح کے بہت مفید مضامین۔ جادو کا علاج کرنے والے عاملین کے لئے ایک لازمی دستاویز۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Jadu Tona Number (جادو ٹونہ نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.