Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Tibbi (حکیم عبد الرحیم رند کی طب پر کتب)

1,800

 حکیم عبد الرحیم الرند کی طب پر 4 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ دستِ شفا  ۔۔۔   صفحات:145
یونانی۔ ڈاکٹری۔ ہومیوپیتھی۔ ویدک۔ رسادک۔ تنتر۔ خانگی۔ فقیری۔ عطائی

جسم کے تمام مشہور امراض کا نونوطرح سے مجرب علاج۔
٭سنہری باتیں ٭غذا کے متعلق مندرجہ ذیل احتیاطات پر عمل ضروری ہے٭ غسل کتنی دیرتک ہو٭آداب طبابت ٭ تشخیص مرض اور تجویز دوا٭مرگی کا علاج٭جنون٭درد سر کا علاج ٭ آنکھ دکھنے کا علاج ٭ہچکی٭دمہ کا علاج٭کھانسی کا علاج٭زکام کا علاج٭درد دانت٭ درد کان٭ بواسیر کی قسمیں٭بواسیر ہونے کے اسباب ٭بواسیر کے مریضوں کو مفید مشورے٭بواسیر٭آتشک٭سوزاک کا علاج٭ذیابیطس٭گھنٹیا ٭ورم خصیہ کا علاجہ٭ ہیضہ کا علاج ٭اسہال٭پیچش٭بخار کا علاج٭ضعف باہ ٭سانپ کا ڈسنا ٭یرقان

۔(2)۔ معالج ذیابیطس (شوگر)  ۔۔۔   صفحات:128
٭صحیح تشخیص سے علاج بہتر ہو سکتا ہے٭عوارضات٭طبی شاہکار٭ذیا بیطس کے عوارض کا علاج٭مختلف کیلورک اقدار کے یومیہ طعام نامے٭مد ہومیہ ، پیشاب میں شکر انا ، ذیا بیطس شکری، ڈایا بٹیز میلیٹس٭ذیابیطس کا جڑی بوٹیوں سے علاج٭خون میں شکری آنا٭ذیا بیطس کی تشخیص٭ میگنٹ تھراپی٭ذیا بیطس کے آسان زود اثر نسخے٭ذیابیطس کو جڑ سے ختم کرنے والی اکسیری گولیاں٭ پاکستان میں ذیا بیطس پھیلنے کے اسباب٭ذیا بیطس میں غذا کی احتیاط٭ذیابیطس کے چند آسان ٹوٹکے٭ذیابیطس سادہ٭ذیابیطس کے خونی پنجہ سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے٭ ضروری ہدایات

۔(3)۔ حکیم غیب دان  ۔۔۔   صفحات:432
۔*قیمت یا اعداد حروف٭درد شقیقہ٭ صرع مرگی٭ سکتہ ٭ نسیان٭ مالیخولیا٭ لقوہ٭ فالج ولقوہ ٭ پھولا ظفرہ چشم ٭ ضعف بصر٭ زکام ونزلہ ٭درد کان٭ قرح کان کان کابہنا٭ امراض دانت وداڑھ ٭ سوزش حلق کام ٭ سوزش دہن ٭خناق٭ فیض النفس دمہ ٭ذات الجنب٭کھانسی ٭ خون کے قے ٭خفقان ٭ درد معدہ ٭ہیضہ ٭ قے وابکائی٭یرقان ٭ اسہال ،سنگرہنی ٭قولنج ٭بواسیر٭سنگ گردہ ومثانہ ٭سوزاک٭ بندش بول٭ خونی پیشاب ٭ طریقہ استخراج نسخہ ٭ضعف باہ ٭ عقریا بانجھ ہونا٭ عسر ولادت٭ سیلان طمث ٭بندش حیض ٭ آتشک٭ جذام ٭ سرکا گنج٭ برص بہق ٭ جریان ٭جرب خارش ٭نقرس ، ہاتھ پائوں ٭ زخم رحم ٭ ناسور ،بھگندر ٭ گرمی دانہ ٭فساد رنگ وچہرہ ٭ مسہ ٭ دنبل ہر قسم ٭تپ دق ٭ تپ محرقہ ٭حمیٰ لشقہ

۔(4)۔ قبض و بواسیر کا مجرب رحیمی علاج  ۔۔۔   صفحات:232
٭تندرست رہنے کے سنہری اصول٭ہر بیماری میں علاج سے بہتر پرہیز ہے٭بواسیر خونی٭بواسیر بادی ٭ بواسیر ریاحی٭اسباب مرض٭علامت مرض٭دائمی قبض٭انجام مرض٭اینیما٭چند مجربات٭قبض کا قدرتی علاج٭ڈاکٹری علاج٭کنز المجربات٭ام الامراض٭پانی کیوں پیا جاتا ہے٭احتیاط وپرہیز٭قبض کا جامع العلاج٭امدادی تدبیر٭مالش اور قبض٭قبض کے نقصانات٭قبض سے بھی آہستہ آہستہ خطرناک بیماریاں پید اہو جاتی ہیں٭قبض سے بچنے کیلئے ضروری احتیاطیں٭قبض کا دوائی علاج٭قبض کا غذائی علاج٭علاج قبض بذریعہ فاقہ٭قبض کیلئے آیورویدک مجربات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Tibbi (حکیم عبد الرحیم رند کی طب پر کتب)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.