December 2021 Offer – 02

ماہر علوم روحانیات فیصل حمید نقشبندی کی قرآنی، نوری و سفلی اعمال پر بیش قیمت کتب

۔3 کتب خریدنے پر 20 فیصد رعایت

۔5 کتب خریدنے پر 25 فیصد رعایت

Category:

Description

۔(1)۔ اعمال ارسال ہاتف(جن مسلط کرنا) مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 50 اشاعت: قلمی بیاض
حُب ودُب کے معاملات میں محبوب یادشمن پر جن وموکل مسلط کرنا اور اپنے حق میں مطیع ومسخر کرنا۔ مجرب المجرب ذاتی بیاض کے عملیات۔
۔(2)۔ اعمال بندش صدری مرتب : فیصل حمید نقشبندی صفحات: 66 اشاعت: قلمی بیاض
اس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
۔(3)۔ اعمال ہند بنگال وبابل مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 76 اشاعت: قلمی بیاض
اس کتاب میں مجرب المجرب نوری عملیات، سریانی و سمیری طلسمات ،ہندی وبنگالی منتر ،تنتر جنتر وڈھائیے اور سفلی عملیات کاایک ایسا صدری واسراری خزانہ ہے جو کسی کتاب میں آپ کو نہ ملے گا۔
۔(4)۔ اعمال حب وعداوت مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 110 اشاعت: قلمی بیاض
عمل حب،منترکوسدھ اور طریقہ ،انمول عمل محبت،عمل حب کلوا بیر،حاضری الملکہ نجمہ ،بندش زنا مر دمی ،ہر قسم کی بندش مجرب وغیرہ۔
۔(5)۔ اعمال وخواص برہتیہ نوری مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 52 اشاعت: قلمی بیاض
دُعائے برہتیہ ،ایک مختصر نسخہ اسماء برہتیہ ،طریقہ زکوٰۃ ،طریقہ زکوٰۃ کبیر ،اعداد قمری اسماء بَرہتی ،لوح اسماء بَر ہتی ،نقش برھتی چال آتشی ،نقش برھتی چال بادی ،نقش برھتی چال آبی۔
۔(6)۔ اعمال قرانی صدری مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 52 اشاعت : قلمی بیاض
عاملین و عوام و علماء جس کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آگئی۔
۔(7)۔ اعمال شادی ونکاخ مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 58 اشاعت: قلمی بیاض
شادی کا مجرب عمل،شادی کا عمل ،شادی کے لیے’’یا فتاح‘‘ کا عمل ،خواہشِ نکاح ،جلد نکاح ،عمل نکاح حروفِ مقطعات ،جس کا پیغام نہ آتا ہو ،عمل ’’یا لطیف‘‘ ،نقشِ نکاح
۔(8)۔ سورۃ الفیل مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 34
سورۃ الفیل کے اعمال، زکوٰۃ کاطریقہ، باموکل عملیات ، حب ودب، وسعت رزق، شفاء امراض، مشکلات کاحل، دشمن کی ایذرسانیوں سے بچاؤ کے اعمال جائز مقصد کیلئے اجازت کے ساتھ درج ہیں۔
۔(9)۔ اعمال وخواص سورۃ الکوثر مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 42 اشاعت: قلمی بیاض
سورۃ کوثر کے خواص اور زکات کا طریقہ ،نقش مربع کاطریقہ سورۃ الکوثر ،سورۃ کوثر کی زکوٰۃ،عمل بندش سورۃ کوثر ،عمل حب حاضری مطلوب ہمزاد والا عمل ،عمل حب دُب کوثر باموکل۔
۔(10)۔ اعمال وخواص سورۃ لہب مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 54 اشاعت: قلمی بیاض
اس کتاب میں سورۃ لہب کے اعمال،طریقہ زکوٰۃ ، نقش ، حب ودب میں سورۃ کااستعمال وخواص اور سورۃ کا بیان ہے جو کسی اور کتاب میں نہ ملے گا۔
۔(11)۔ اعمال وخواص سورۃ القریش مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 38 اشاعت: قلمی بیاض
ذاتی مجربات اور بزرگوں کی بیاض کا نچوڑ۔ اس کتاب میں سورۃ القریش کے مجرب المجرب عملیات، نقش زکوٰۃ کے طریقے ،رزق، بیماری، حُب و دُب، شفاء المراض کے مجرب المجرب طریقہ جات ہیں ۔
۔(12)۔ اعمال یا بدوح الحب والعشق مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 38 اشاعت: قلمی بیاض
طریقہ زکوٰۃ یا بدوح ،نقوش یابدوح ،ذوالکتابت نقش ، عمل حب بالوں والا ،حب بدوح ، حب ودب بدوح ،حب بدوح المجرب ،مسخرات مال ودنیا ،حب اخلاص وبدوح ، حب یابدوح ،حب وتسخیر عجیب(علوی وسفلی )
۔(13)۔ اعمال عجیبہ مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 90 اشاعت: قلمی بیاض
ناری نوری علوی سفلی عملیات کی انمول کتاب۔
۔(14)۔ اعمال بنگالہ صدری مرتب: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 128 اشاعت: قلمی بیاض
ایک تحفہ نایاب عملیات وظائف اور طلسمات جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ منتقل ہوئے اور ان اعمال کو جب بھی استعمال کیا مجرب اور تیر بہدف پایا ۔ہر عمل میرا مجرب اور بارہا آزمودہ ہے۔ ان شاء اللہ جو آزمائے گا نفع پاے گا۔
۔(15)۔ اعمال سفلیہ مصنف: فیصل حمید نقشبندی صفحات: 80 اشاعت: قلمی بیاض
سفلی اعمال کا ایسا خزانہ جو اب منظرِ عام پر آیا ہے۔ شائقین علوم روحانیہ کیلئے زبردست ذخیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “December 2021 Offer – 02”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.