40% OFF

Barni Taqweem 2019 (برنی تقویم 2019)

200 120

مصنف : حارث عثمانی البرنی
صفحات : 160
بائنڈنگ : کارڈ کور
کاروبار، ملازمت، ترقی، کامیابی، عزت، وقار، آمدن اور صحت کیلئے راہِ عمل۔
زندگی کے طویل راستے پہ مقدر کے عظیم ہاتھ کی گرفت۔آئندہ سال کیا کرنے والی ہے، ایک علمی امداد۔

Description

٭استخراج طالع ٭جدول طالع شمسی ٭یورنس کے سات سال ٭منسوبات کواکب ٭اختیارات قمر ٭علم نجوم اور صحت ٭طالع وقت نکالنا ٭ زحل کے اڑھائی سال ٭ حالات و واقعات ٭ کامیابی ٭ نظرات ،ر وزانہ کام کے سعد ونحس اوقات ٭نظرات کواکب معہ اوقات ۔
برنی تقویم کی نمایا ں خصوصیات: اس میں ہندوانہ حساب نہیںہوتا۔ پاکستان کے سٹینڈرڈ ٹائم کے لحاظ سے تیار کی جاتی ہے۔ استخراج یونانی حساب سے ہے۔ جو اہل اسلام کے روحانی علوم جفر، عملیات اور نقوش کیلئے درست ہے۔ گھڑی پلوں کا متروکہ ٹائم نہیں دیا جاتا، بلکہ مروجہ ٹائم گھنٹے منٹوں کا دیا جاتا ہے۔ ہندوانہ اصطلاحات نہیں دی جاتیں۔ رفتار سیارگان کا مکمل حساب دیا جاتا ہے۔ برنی تقویم اس علم کی مکمل ضروریات ایک سال کیلئے مہیا کرتی ہے۔ آسان زبان میں تیار کی جاتی ہے، نظرات کی ایسی مکمل تفصیل دی جاتی ہے کہ جو روزانہ امور جاننے ، زائچہ پڑھنے اور عملیات کیلئے کار آمد ہے۔ یہ تقویم تعلیم یافتہ طبقے میں روز بروز مقبول ہوتی جارہی ہے۔

Cart
Your cart is currently empty.