تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا اٹھارہواں خاص نمبر ’’امراضِ روحانی نمبر‘‘۔ سفلی سحر،آسیب، نظرِبد، بندش، گردش جیسی آفتوں، کرنی کرتوت کا معتبر علاج کا ذخیرہ۔ہر شرعی مسئلے کا روحانی حل، جادو اور اس کی تباہ کاریاں، بھاری جادو کے پانچ طریقے اور خصوصی علامات، تشخیص کا روحانی طریقہ، جنات و آسیب سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ، سفلی اور جناتی سحر سے نجات، عمل بند جادو، شادی کی بندش کھولنے کے طریقے، بخت کشائی کے چٹکلے، کاروبار کی بندش کھولنا، بند شہوت کھولنے کے طریقے، اچھے رشتوں کے لئے اعمال، مختلف اثرات کا علاج، اگر صرف لڑکیا ں پیدا ہوتی ہوں، اگر دولہا دلہن سے نفرت کرے، اگر عدمِ استحکام کی صورت ہے، اگر مویشی کثرت سے مرتے ہوں اور اس طرح کے بہت مفید اور قیمتی مضامین کا مجموعہ۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Amraaz-e-Ruhani Number (امراض روحانی نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.