15.1% OFF

مبارک مجموعہ وظائف اعلی ایڈیشن

730 620

Collected/Sorted By:Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Description

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت ہوتے ہیں ۔ اسی طرح عورتوں میں من گھڑت کہانیاں عام ہیں جیسے معجزہ بی بی فاطمہ، معجزہ حضرت علی اور عہد نامے وغیرہ جن میں شرکیہ کلمات ہونے کی وجہ سے پڑھنے پر ثواب کی بجائے الٹا گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ ایسے بدترین فتنہ سے عوام کو بچانے کے لئے اس مبارک مجموعہ میں مستند چالیس درودشریف دئے گئے ہیں جن کے پڑھنے پر دنیا وآخرت کی خیروبرکات سے اپنا دامن سجایا جا سکتا ہے ۔جن مستند کتابوں سے یہ مضامین ووظائف لئے گئے ہیں ان سب کی فہرست آخر میں دے دی گئے ہے تاکہ بوقت ضرورت مراجعت ہوسکے ۔

Cart
Your cart is currently empty.