جادو ٹونا نمبر

700

مصنف: مولانا حسن الہاشمی

Description

جادو کی ستم ظریفوں سے متعلق ایک قیمتی ذخیرہ ، یہ نمبر بھی اپنے موضوع پر حرف آخر کی حیثیت رکھتا ہے۔(ردسحر کے سو طریقے ) سحرجادو کے اثرات اوران کاتوڑ، سحروآسیب کے طلسماتی عملیات، ایران کی جادوگری ، عربوں کا کالا علم، وحشی عاملوں کے چند خطرناک اعمال چند روحانی تحفے، عمل ہمزاد، حیرت ناک اعمال چند روحانی تحفے عمل ہمزاد، حیرت ناک شعبدے وغیرہ نادر ونایاب عمل جوآپ کو دوسری کتب میں نہیں ملیں گے