Your cart is currently empty.
Faisal Hameed Naqshbandi
-
Aamaal wa Khawas Surah Lahab (اعمال و خواص سورہ لہب)
₨1,500اس کتاب میں سورۃ لہب کے اعمال،طریقہ زکوٰۃ ، نقش ، حب ودب میں سورۃ کااستعمال وخواص اور سورۃ کا بیان ہے جو کسی اور کتاب میں نہ ملے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 54
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-021کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 3100روپے -
Aamaal wa Khawas Surah Quresh (اعمال وخواص سورۃ قریش)
₨1,000ذاتی مجربات اور بزرگوں کی بیاض کا نچوڑ۔ اس کتاب میں سورۃ القریش کے مجرب المجرب عملیات، نقش زکوٰۃ کے طریقے ،رزق، بیماری، حُب و دُب، شفاء المراض کے مجرب المجرب طریقہ جات ہیں ۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 38
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-022 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 2000روپے -
Aamaal-e-Bangala Sadri (اعمال بنگالہ صدری، حصہ دوم)
₨3,500ایک تحفہ نایاب عملیات وظائف اور طلسمات جو صدیوں سے سینہ بہ سینہ منتقل ہوئے اور ان اعمال کو جب بھی استعمال کیا مجرب اور تیر بہدف پایا ۔ہر عمل میرا مجرب اور بارہا آزمودہ ہے۔ ان شاء اللہ جو آزمائے گا نفع پاے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 128
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-006 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 5500روپے -
-
Amliyat Noori Safdari (عملیات نوری صفدری)
₨3,000بیاض: سید صفدر محمود شاہ بُخاری
مصنف و مرتبہ: میاں فیصل حمید نقشبندی
صدیوں پرانی خاندانی بیاض کے صدری عملیات، و ظائف و تعویذات جن کے مجرب اور قوی الاثر ہونے میں چنداں کو شک نہیں ہے۔
صفحات:58
اجازت کے ساتھ ہدیہ: 3000روپے
خاص اجازت ،تا عمر رہنمائی، عملیات کی گارنٹی اور ہر عمل اپنی نگرانی میں کروانے کی ذمہ داری کے ساتھ ہدیہ: 6000روپے
-
Amliyat Taskherat Muhabbat (عملیا ت تسخیرات محبت)
₨3,500مصنف:فیصل حمید نقشبندی
جلب ومحبت اور تسخیر کا ںخزانہ نایاب۔ حب وتسخیر کے ایسے موہنی عملیات جو نہ آپ نے دیکھے ہوں گے،نہ پڑھے ہوں گے۔ تمام کے تمام عملیات سدھ ہیں اور طریقہ وترکیب سے کرنے پر فوری اثر کرتے ہیں۔ حب کے متلاشی حاضرات کے لیے ایک تحفہ نایاب۔
صفحات:72
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:6000روپے