ہمزاد نمبر
Rated 0 out of 5
₨800
2001ء میں دوبارہ شائع ہوچکا ہے اورمحدود ہیں۔ ابھی موجود ہے یہ بھی نمبر ایک قیمتی دستاویز ہے اور عاملین کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ہمزاد تابع کرنے کے طریقے ، علاج بالقرآن ، اسماء الحسنیٰ کے ذریعے علاج ، تسخیرات ہمزاد جن سے ہر مذہب کا عامل استفادہ کرسکتا ہے۔ ہمزاد کو قابو کرنے کا فن، ہمزاد سے کام لینا ، رموز ہمزاد ، تسخیر ہمزا د غیر مسلمین کے لیے ہمزاد کومسخر کرنے کے طریقے ، سفلی عملیات برائے غیر مسلم حضرات، عملیات ہمزاد برائے خواتین ، جلالی ہمزاد ، جنات کو دیکھنا ، علم رمل ودیگر اعمال