Selp Help (خود کی مدد)
-
24 Sony ke Seky (۔24سونے کے سکے)
₨600کیا آپ یہ جان کر کبھی حیران نہیں ہوئے کہ دنیا میں بہت سے لوگ کامیاب وکامران زندگی گزار رہے ہیں جبکہ بہت سے ایسے بھی ہیں جن کو نہ سکون قلب حاصل ہے نہ ہی وہ خود کو ایک کامیاب شخص تصور کرستکے ہیں؟
اس کتاب میں 24ابواب ہیں اور ہر باب گویا کامیاب زندگی بسرکرنے کانسخہ کیمیا ہے۔ کامران نے اپنے پروفیشنل کیرئیر کے گزشتہ 24 برسوں میں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہزاروں پروفیشنل خواتین وحضرات سے تربیتی نشستوں کے دوران دریافت کیااور آپ کے سامنے رکھا۔ یہ کتاب آپ کو زندگی کے ان حقائق کاسراغ دے گی جو آپ کو اندیشوں اور ناکامیوں کی دبیز دھند کی پستیوں سے نکال کر آپ کو کامیاب زندگی گزارنے کی تابناک بلندیوں کی طرف لے جائے گی۔