Azadi Offer 01

آزادی آفر 1

راٹھور پبلشرز کی 5 کتب پر %30 رعایت حاصل کریں۔

Rs.1,750

۔(1)۔ اعمال مخفیہ، تسخیر ہمزاد اور حاضرات … مصنف:خالد اسحاق راٹھور … صفحات:148

اس  کتاب میں لوح ہمزاد،اسم اعظم کیا ہے؟ ترک جمالی و جمالی کی تفصیل، تسخیر کواکب اور تسخیر جنات جیسے قیمتی مضامین ہیں۔

۔(2)۔ السحر الاحمر … مصنف:عبد الفتاح سید الطوخی … صفحات:144

اس کتاب میں تسخیر‘ محبت‘ لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے‘ شادی میں رکاوٹ کے خاتمے‘ بندش کھولنے‘ دائمی محبت‘ مرضی سے شادی‘ کشف‘حاجتوںکے پورا ہونے‘ دشمنی‘ طلاق‘ حفاظت‘ خوبصورتی اور مردانگی‘ مال مسروقہ کی برآمدگی‘ استخارے‘ انڈے کے اعمال‘ ظالم کی ہلاکت‘ لڑکی کی شادی‘ حکام کی تسخیر جیسے لاتعداد اعمال درج ہیں۔

۔(3)۔ سحر بارنوخ … مصنف:حکیم بار نوخ ساحر سوڈانی … مولف: عبد الفتاح السید الطوخی  مترجم: گل بہار لکھیسر   صفحات:144

اس کتاب میں ایسے عملیات درج ہیں جو اس سے قبل  آپ نے نہ دیکھے اور نہ پڑھے ہوں گے۔موضوع کے اعتبار سے ایک قابل قدر کتاب ہے۔شائقینِ عملیات کے لیے تحقیقی مواد لیے ہوئے ہے۔قدیمی عملیاتی، روحانی اور طلسماتی اعمال اس کتاب کا سرتاج ہیں۔

۔(4)۔ کتابی کورس علم تسخیرات، حاضرات، مؤکلات، جنا ت … مصنف:خالد اسحاق راٹھور … صفحات:226

 موضوع پر ذاتی عمل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس موضوع سے متعلق ہر ہر بات کھول کربیان کی گئی ہے۔ امید کامل ہے کہ سنجیدہ طالب علم اس کتاب کی مدد سے جہاں اس علم کی باریکی کو سمجھ سکیں وہاں اس راستے پر چلنے اور کامیاب ہونے کے حوالے سے مکمل راہنمائی پائیں گے۔ یہ کتاب موضوع پر ایک سند کی حیثیت رکھتی ہے۔

۔(5)۔ مسائل کا روحانی حل … مصنفہ:صائمہ راٹھور … صفحات:143

 مسائل کا روحانی حل نامی یہ کتاب فرد کو پیش آنے والے مختلف قسم کے مسائل کا روحانی اور عملیاتی حل لیے ہوئے ہے۔ اس میں روزمرہ سے لے کر خصوصی نوعیت اور جسمانی و ذہنی ہر طرح کے مسائل کا روحانی حل شامل ہے۔

اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-01/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment