Azadi Offer 33

آزادی آفر 33

 فوٹو سٹیٹ عملیاتی 6 کتب پر 50 فیصد رعایت

Rs.1175

۔(1)۔ دلدار الرمل معرف بہ آفتاب الرمل    مصنف:حافظ عبدالستار لکھنوی    صفحات:240

 اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نزول اور جواز علم رمل میں۔ قرعہ ڈال کر امہات کرنے کے بیان ۔ منسوبات سولہ خانوں کے بیان میں۔ اصطلاحات رمل کے بیان میں وغیرہ۔

۔(2)۔ ممتاز الرمل    مصنف:حکیم نور احمد    صفحات:190

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: عریف علم الرمل۔ درشانزدہ خانہ۔ نقشہ جات دوستی ودشمنی خاص باہم عنصر۔ مقدمہ نزول علم رمل وحصول وتسکین اشکال میں وغیرہ ۔

۔(3)۔ عالم برزخ(حصہ اول)     مصنف:رئیس امروہی    صفحات:112

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: الۂ نور۔ بزرگان دین کی تصاویر۔ رنگ اور صحت۔ انسان برتر۔ روشنی کاجسم۔ برزخ  وغیرہ ۔

۔(4)۔عالم برزخ (حصہ دوم)     مصنف:رئیس امروہی     صفحات:112

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:عالم برزخ اور جنسی شعور۔ مادہ اور روح۔ تین دنیائیں۔ عالم ارواح سے۔ روح کیاچیز ہے؟ وغیرہ ۔

۔(5)۔ محبوب الرمل    مصنف:ظہیر الرمل     صفحات:151

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔

۔(6)۔ جنات (حصہ دوم)    مصنف:رئیس امروہی    صفحات:111

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:جن کا اجراء۔ عنصری مخلوق۔ حمل چُرا لیا۔ نادیدہ مخلوق۔ حیرت انگیز علاج وغیرہ ۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-33/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.