Azadi Offer 32

آزادی آفر 32

فوٹوسٹیٹ عملیاتی 5 کتب کے سیٹ پر48 فیصد رعایت

Rs.1140

۔(1)۔ طلسماتی دنیا (نومبر، دسمبر2018)  مدیر:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:90

عکس سلیمانی۔ اسرارغیبی۔ عملیات روحانی وظائف واعمال اورنادعلی کے مجرب اعمال کا ذخیرہ ۔

۔(2)۔محبوب الرمل    مصنف:ظہیر الرمل     صفحات:151

 اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔

۔(3)۔ کرشمۂ رمل     مصنف:ملزم حسین    صفحات:193

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:قرعہ ڈانے کے آداب۔ قرعہ تیار کرنے کا طریقہ۔ دائرہ ابدح۔ اشکال۔ کیا میرے پاس مال قائم رہے گا؟۔ کیاعورت حاملہ ہے کہ نہیں؟ وغیرہ۔

۔(4)۔ الجفر الاحمر    مصنف:راجہ فیصل حمید    صفحات:120

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:باب جفر ونجوم۔ عمل تسخیرات۔ استخراج بحساب یونانی۔حصول بزرگی عزت قوم سرداری پانا  وغیرہ۔

۔(5)۔ نفسیات وما بعد النفسیات    مصنف:     صفحات:335

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:تلوارکی دھار پر ۔ جادو اور وظیفے۔ ہولناک خواب۔ بخوشی دلہن بنو۔ مرگی یا آسیب۔دانت پیسنا۔دماغی مرض وغیرہ۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-32/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

 

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.