Azadi Offer 29

آزادی آفر 29

فوٹو سٹیٹ عملیاتی 5کتب پر50فیصد رعایت

Rs.1210

۔(1)۔ عالم ارواح    مصنف:محمد توصیف الدین    صفحات:114

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:ہم وقت استغراق۔ روشنی سے بے نیاز۔ خدا سے بیعت۔ نطق جاں بجاں۔ مراقبہ گلاب۔ کشف القبور۔ سیر عالم ارواح۔ عالم جذب میں وغیرہ ۔

۔(2)۔ نفسیات وما بعدالنفسیات     مصنف:رئیس امروہی     صفحات:160

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:برسبیل تذکرہ۔ پُراسرار نقش قدم ۔ زمان ومکان۔ انسانی ذہن۔ آدمی اور خیال۔ جنگل کا قانون۔ حیوانی آدمی۔ مجرم ساز عہد۔

۔(3)۔ لے سانس بھی آہستہ    مصنف:رئیس امروہی    صفحات:142

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نفس ونفس۔ تادم واپسیں۔ زمین اور انسان۔ روح حیات۔ ارتکا کادھارا۔ قبض وبسط۔ برقی مقناطیسی توانائی  وغیرہ۔

۔(4)۔ علم النفس   مصنف:شفق رامپوری   صفحات:128

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:سانس کی تقسیم۔ اوقات نفس وغیرہ۔

۔(5)۔ استاد مسمیرنرم    مصنف:      صفحات:183

جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے اس کتاب میں علم مسمریزم، ہمزاد اور حکمت اشراق کے نہایت اعلیٰ درجہ کے مجربہ و آزمودہ اعمال وریاضتیں درج ہیں۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-29/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.