Moa’klat Number (مؤکلات نمبر)

600

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ (انڈیا)

صفحات: 202

بائنڈنگ: پیپر کور

پرنٹنگ: فوٹو کاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا نواں خاص نمبر ’’مؤکلات نمبر‘‘۔مؤـکل کی حقیقت کیا ہے؟ مؤکل کی کتنی قسمیں ہیں؟ مؤکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں ؟دنوں کے مؤکل اور ان کے احکامات، آیت الکرسی کے مؤکل کی تسخیر، ابجد قمری بامؤکل، عمل سورئہ اخلاص، تسخیر ارواح، عمل سورئہ کوثر برائے حاضری مؤکل اور بہت سے مفید مضامین۔ مؤکلات کے موضوع پر ایک حیرت انگیز کارنامہ۔ جولوگ مؤکل تابع کرناچاہتے ہیں یا اس کی حقیقت سے آگاہ ہوناچاہتے ہیں، وہ مؤکلات نمبر ضرور پڑھیں۔ ایک تاریخی دستاویز۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Moa’klat Number (مؤکلات نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.