Karishmat-e-Moak’klat (کرشمات موکلات)

500

بیش بہا نادر، عجیب ، آنکھ جھپکنے میں اثرات کے عملیات وتعویذات برائے ہرکام میں مؤکلات سے کام لینے اور حاضری مؤکلات سینہ بہ سینہ چھپے ہوئے راز

مصنف: مجید الماس

صفحات:80

Out of stock

Description

٭دعائے برھتیہ ٭دنیا میں سب سے بڑا تسخیر اور فتوحات کاعمل ٭موکلات کو کسی کے پاس روانہ کرنا ٭موکلات کے ذریعے جنات کو حاضر کرنا ٭خزانہ معلوم کرنا ٭ برائے تسخیر حب ٭ تسخیر خلائق ٭ برائے حب ٭کسی دشمن یاظالم کو شہر سے نکالنا ٭کسی دشمن کو اندھا کرنا ٭کسی عورت کا خون جاری کرنا ٭ظالم کو بیمار کرنا ٭خیروشر کے اعمال ٭محبت کے واسطے ٭کل دنیا کو تسخیر کرنا ٭مسخر کرنا، زبان بند کرنا ٭ مرد بستہ کو کھولنا ٭ اگر گھڑ دوڑ جیتنا ہو ٭ماہ قمر سعد منقلب ونحس ٭ خواص واحکام روز ہائے ہفتہ ٭دعوت دو شنبہ امرہ ابیض بن ہارث موکل ٭ یہ دعوت بروز منگل ابی محزر احمرکو حاضرکرنے کی ہے٭دعوت چہار شنبہ یعنی بدھ برقان اصلغر ابو العجائب موکل کاحاضر کرنا ٭دعوت بروز جمعرات شمھورش قاضی الجن کی حاضرات ٭ دعوت بروزجمعہ زوبعہ ابیض کے حاضر ہونے کا ٭احجاب اصراف عامر ہے ٭عمل موکل برحق ٭ عمل استخارہ لاجواب ٭ چنے کاعمل ٭دشمنوں کے ہر قسم کے ہتھیار بند کرنے کیلئے ٭اسم اعظم آیت الکرسی معظم و مکرم ٭چور کااندھا ہونا ٭عمل فتح مندی ۔

 

Cart
Your cart is currently empty.